گندم خریداری کی پالیسی سے تنگ پی ٹی آئی کے ایم این اے ملک احسان اللہ ٹوانہ کا کسانوں کو اہم مشورہ دے دیا انہوں نے یہ مشورہ ایک سماجی ویب سائٹ ٹوٹیر پر پیغام میں لکھا کہ پنجاب حکومت کا گندم کے کاشتکاروں کے ساتھ غیر مناسب رویہ کا بدلہ تو یہ ہے کہ اگلی دفعہ ہم صرف اپنی ضرورت کی گندم کاشت کریں جب حکومت ڈالر سے بین لا قوامی منڈی سے گندم خریدے گی تو انہیں اپنے کاشتکار کی اہمیت کا احساس ہو گا
Sunday, 17 May 2020
Saturday, 16 May 2020
خوشاب کورونا مریض سابق کونسلر کی تدفین کر دی گئی
خوشاب حاجی محمد اسماعیل سابقہ کونسلر قضاء الہی سے وفات پا گئے ہیں جن کا نماز جنازہ آج شام 4 بجے قبرستان عبداللہ شاہ شیرازی میں SOPکے تحت ادا کردیا گیا ہے
جناب ایڈمنسٹریٹر صاحبہ بلدیہ خوشاب کی خصوصی۔ ہدایت پر کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے سپرے کیا جا رہا ہے
ضلع خوشاب میں لوکل ٹرانسمشن کا پہلا کورنا کیس سامنے آیا تھا
محلہ نمد گراں خوشاب کے تاجر و سابق کونسلر حاجی اسمعیل کا ٹیسٹ پازیٹو آیا،
کیس ہسٹری کے سوال کے جواب پر بیٹے ڈاکٹر عقیل کا کہنا ہے کہ بزرگ کا شاپ پر آنا جانا ہوتا تھا
شاہد وہاں سے ہی وائرس میں مبتلہ ہوئے ہوں
تاہم صحت کے حوالہ سے ان کا کہنا ہے کہ ان کو لاہور آئی سی یو وارڈ میں داخل کرودیا گیا تھا دوران علاج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
Thursday, 14 May 2020
جوہرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ:تین افراد کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی
جوہرآباد وقار اسلم کالونی میں گھریلو رنجش پر شوہر نے اپنی بیوی ،سالی اور ہم زلف کو کمرے میں بند کر کے تیل چھڑک کر آگ لگا دی ملزم کو تھانہ سٹی جوہرآباد نے گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ذرائع کی تفصیلات کے مطابق محمد اعجاز نے گھریلو رنجش پر اپنی بیوی نورین اختر سالی پروین اختر اور ہم زلف شیر محمد کو انہی کے گھر پر تیل چھڑک کر آ گ لگا ریسکو اہلکاروں کی بر وقت کاروائی سے زخمیوں کو بروقت طبی امداد فراہم کر کے ڈی ایچ کیو جوہر آباد منتقل کر دیا گیاتھا جبکہ ذرائع کے مطابق زخمی ھونیوالی خاتون پروین اختر زوجہ شیر محمد تشویش ناک حالت کے باعث جانبحقزخمی شیر محمد اور نورین اختر زوجہ اعجاز کو فیصل آباد ریفر کردہا گیا

Wednesday, 13 May 2020
محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ: کٹا فربہ سکیم: 250 کٹے رجسٹرڈ
محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ خوشاب کے زیرانتظام کٹا پال اور کٹا فربہ سکیم کے تحت ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک
آفس زمان کالونی جوہرآباد میں ایک تقریب کا انعقاد ہوا۔تقریب میں ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک محمد ارشد لطیف،ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک نائلہ مقصود،ویڑنری آفیسر محمود،آفس کا سٹاف اور اِس سکیم میں حصہ لینے والے فارمز موجود تھے۔اِس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک نائلہ مقصودنے بتایا کہ کٹا فربہ سکیم کے تحت کل 250 کٹے رجسٹرڈ کئے گئے اور کٹا پال سکیم کے تحت تحصیل خوشاب میں 190 کٹے رجسٹرڈ کئے گئے تھے اور کٹافربہ سکیم کے کامیاب فارمرز کو 7لاکھ72ہزار روپے کے چیک تقسیم کئے جارہے ہیں۔اُنھوں نے مزید بتایا کہ تحصیل خوشاب کی تمام یونین کونسلوں میں گل گھوٹو ویکسین کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور دریا کے کنارے والی آبادیوں کے جانوروں کو ترجیحی طور پر ویکسین لگائی جارہی ہے۔تقریب میں ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک محمد ارشد لطیف اورڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک نائلہ مقصود نے کامیاب فارمرز کوچیک تقسیم کئے
خوشاب پولیس کی بڑی کاروائی :ڈکیت گینگ گرفتار سامان بھی برآمد
رانا شعیب محمود ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ نورپور کی زیرنگرانی کامیاب کاروائی، ڈکیتی کی واردات کرنے والے ڈکیت گینگ کے پانچ ملزمان صدام حسین وغیرہ کوگرفتار کرکے قبضہ سے رقم مبلغ - /35000روپے ، موبائل فون، چاقو،اسلحہ ناجائز پسٹل 30 بور اور وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد کر لی ۔مزید تفتیش جاری ۔
Tuesday, 12 May 2020
پاک فوج اورضلعی حکومت کا رات گئے نورپورتھل میں ٹڈی دل کےخاتمہ کیلئے آپریشن
ڈپٹی کمشنر خوشاب مسرت جبیں پاکستان آرمی کے افسران و اسسٹنٹ کمشنر نورپورتھل محمدسیف کے ہمراہ رات گئے موضع جھرکل میں ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے جاری کمبٹ آپریشن کی نگرانی کر رہی ہیں



دوسری طرف چک نمبر 40 ایم بی میں ٹڈی دل کا حملہ بھی جاری اہلیان علاقہ کا کہنا ہےکہ حکومت ٹڈی دل کے خاتمہ کیلئے مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے جبکہ حکومت کو چاہیے کہ بڑے آپریشن کرکے ٹڈی دل کا خاتمہ کیا جائے

دوسری طرف چک نمبر 40 ایم بی میں ٹڈی دل کا حملہ بھی جاری اہلیان علاقہ کا کہنا ہےکہ حکومت ٹڈی دل کے خاتمہ کیلئے مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے جبکہ حکومت کو چاہیے کہ بڑے آپریشن کرکے ٹڈی دل کا خاتمہ کیا جائے
Subscribe to:
Comments (Atom)
سنٹر سٹی بیوٹیفکیشن پلان" پر جاری کام کی تفصیلی جائزہ
کمشنر سرگودہا ڈویژن جہانزیب اعوان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ان کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ منصوبے ...
-
پاکستان ائیر فورس کا ایف سولہ طیارہ یوم پاکستان کی ریہرسل کے دوران اسلام آباد میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں طیارے کے پائلٹ ونگ کمانڈر...
-
ذرائع کی تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے روک تھام کے لئے پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پنجاب کو 14 دن کے لئے لاک ڈاؤن کر دیا جائے کل صب...
-
مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری چوہدری عبدالمنان نے کہا ہے کہ یوتھ ونگ کے صوبائی قائد چوہدری عابد شیر علی نے انہیں ضلعی جنرل س...








