Saturday, 4 April 2020

پی ٹی آئی لیبر ونگ ضلع خوشاب کے صدر مسعوداحمد سے کچھ سوالات

جویریہ ظفر آہیر MNA کا اہم پیغام

جوہرآباد کے لوگ ہوئے سراپا احتجاج

ویلڈن خوشاب پولیس : راشن تقسیم کرنے میدان میں اترا آئی


ملک میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے دیہاڑی دار مزدور طبقہ جو روزانہ کی بنیاد پر اپنے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں معاشی مشکلات کا شکار ہوئے ہیں اس موقع پر خوشاب پولیس افسران و ملازمان نے خود سے پیسے اکٹھے کرکے مزدور طبقہ تعمیرا ت ،ورکشاپ مزدور ،دوکانات کے سیلمینز ،رکشہ ڈرائیور وغیرہ کیلئے راشن سپلائی کا انتظام کیا ہے راشن ضرورت مندگان جو حکومت کے کسی امدادی پروگرامسے راشن وصول نہ کر سکے ہوں وہ 0454920026-0454920027 نمبر پر رابطہ کرکے اپنے کوائف درج کروائیں