Sunday, 29 March 2020

اس سال حج پورے اہتمام کے ساتھ ہوگا :سعودی احکام



ویب ڈیسک :۔۔۔۔ اس رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے صرف ہوٹلز اورٹرانسپورٹ کی بکنگ کیلئے منع کیا ہے

کون ہے جوہرآباد کا ایدھی:جانیے اس رپورٹ میں

خوشاب میں سنوکر کلب پر چھاپہ:8 افراد گرفتار

Image
ڈی پی او رانا شعیب محمود کی ہدایت پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور ضلع خوشاب میں دفعہ 144 کے نفاڈ کو یقینی بنانے  تھانہ خوشاب کے ایس ایچ او اختر نواز کی زیر نگرانی کاروائی کی جس میں  فرینڈز سنوکر کلب کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 8 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ایس ایچ او نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ حکومت نے دفعہ 144 لوگوں  کے مفاد کو مد نظر رکھ کر لگایا گیا ہے تا کہ لوگ اس وبا سے بچ سکیں اور ہمیں حکومت کے قوانین کی پاسداری کرنی چاہیے