پاکستان مسلم لیگ(ن) ضلع خوشاب کے صدر سینیٹرڈاکٹرغوث محمد خان نیازی نے صحافیوں سے گفتگو میں کہاہے کہ عمران خان اور ڈاکٹر طاہرالقادری کا لندن پلان ٹو بی ناکام ہو گا کیونکہ عوام چندہ کے جلسے جلوسوں اور دھرنوں کو پسند نہیں کرتے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی صحت یابی پر پورا ملک خوش ہے ان دونوں راہنماؤں کے سینوں پر سانپ لوٹ رہے ہیں انہوں نے کہا عمران خان ملک و قو م کی ترقی میں رکاوٹیں ڈال کر اپنی تسکین کا سامان کررہے ہیں اور پتہ نہیں یہ کس بات کا بدلہ عوام سے لے رہے ہیں سینیٹرنے اس موقع پر اے این پی کے راہنماء امام علی پٹھان کی (ن) لیگ میں شمولیت کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ اچھے سیاسی کارکنوں کیلئے (ن) لیگ ہی سب سے بہتر پلیٹ فارم ہے
Subscribe to:
Posts (Atom)
-
قبضہ مافیا کے گرد گھیرا تنگ ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد اسد الرحمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کے حکم پر ایس ایچ او صدر کی اپنی ٹ...
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ میئر اور ضلع کونسل کے چیئرمین کے امیدوار جماعتی بنیادوں پر ...
-
جنگ نیوز کے صحافی انصار عباسی کے مطابق فتح جنگ اٹک میں تعینات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ احمد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزا...