پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ہائی کمان نے سرگودہا ڈویژن کے چارو ں اضلاع میں اپنی ضلعی شاخوں کی تنظیم نو کی ہے ضلع خوشاب صدر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی سینیٹر ،سنیئر نائب صدر ملک محمدآصف بھا ،ملک عمران بشیر اعوان ،جنرل سیکرٹری کرم الہی بندیال ضلع سرگودہا صدر عبدالزاق ڈھلوں ،سینئر نائب صدر سید جاوید حسین شا ہ ایم این اے ،عنصر بلوچ جنرل سیکرٹری رانا منور حسین ،سرگودہا سٹی صدر لیاقت علی خان ایم پی اے ،ضلع میانوالی صدر محمد فیروز جوئیہ ،سینئر نائب صدر عبدالکلیم ساجد،عمران خٹک،جنرل سیکرٹری حکیم محمد ایوب قریشی ،ضلع بھکر صدرعبدالحمید خنان خیل ،جنرل سیکرٹری عرفان اللہ خان نیازی
Friday, 17 July 2020
حکومت پاکستان نے مجالس، جلوس کی اجازت دے دی
ویب ڈسیک :۔۔۔۔۔ پاکستان کی وفاقی حکومت نے محرم کے دوران
مجالس اور جلوس منعقد کرنے کی اجازت دے دی ہے:۔۔۔۔
ریڈیو پاکستان کے مطابق یہ اجازت
حفاظتی تدابیر اور ایس او پیز سے مشروط ہوگی:۔۔۔۔۔
ذرائع کی رپورٹ کے مطابق ایوان صدر
میں شیعہ علما نے صدر عارف علوی کے ساتھ ملاقات کے دوران ایس او پیز پر اتفاق کیا
ہے:۔۔۔۔۔
وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے
کہا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سے منظوری کے بعد یہ ایس او پیز صوبوں کو
بھیجی جائیں گی:۔۔۔۔۔۔
ان مجالس میں سماجی فاصلے اور دیگر
احتیاطی تدابیر سے متعلق علما بھی شرکا کو آگاہی دیں گے:۔۔۔۔
Subscribe to:
Posts (Atom)
-
قبضہ مافیا کے گرد گھیرا تنگ ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد اسد الرحمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کے حکم پر ایس ایچ او صدر کی اپنی ٹ...
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ میئر اور ضلع کونسل کے چیئرمین کے امیدوار جماعتی بنیادوں پر ...
-
جنگ نیوز کے صحافی انصار عباسی کے مطابق فتح جنگ اٹک میں تعینات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ احمد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزا...