حکومت پنجاب نے اپنے نئے سالانہ ترقیاتی پروگرام2019-20 میں ضلع خوشاب کی 83سکیموں کیلئے تین ارب 13کروڑ 86لاکھ 29ہزار روپے کی رقم مختص کی ہے زیادہ تر سکیمیں جاری ہیں جبکہ کچھ نہیں سکیمیں بھی متعارف کرائی گئی ہیں یونیورسٹی آف خوشاب اور مہاڑ موٹر وے لنک روڈکی سکیمیں جو گذشتہ مالی سال میں وفاقی بجٹ میں شامل تھیں انہیں نہ صرف وفاقی بجٹ میں نظر انداز کر دیا گیا ہے بلکہ وہ صوبائی ترقیاتی پروگرام کا بھی حصہ نہیں بن سکیں ضلع خوشاب کیلئے نئی اہم سکیموں میں کھٹوائی نوشہرہ روڈ اور جوہرآباد تا چوک گروٹ کے منصوبے شامل ہیں مہاڑ موٹر وے اور یونیورسٹی آف خوشاب کے منصوبے نظر انداز ہونے پر پی ٹی آئی کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ دو اہم سڑکوں کی اپ گریڈیشن پر اسکی تعریف کی جا رہی ہے ضلع خوشاب کی سکیموں اور ان کیلئے مختص فنڈز کی تفصیل یہ ہے ایڈیشنل کلاس روم تحصیل خوشاب 34لاکھ44ہزار روپے،گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج روڈہ تحصیل خوشاب 8کروڑ 30لاکھ 18ہزار روپے،گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج 47ایم بی 2لاکھ 83ہزار روپے،گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج 47ایم بی 2لاکھ 83ہزار روپے،گورنمنٹ گرلز ڈگر کالج کٹھہ سگھرال 70لاکھ 33ہزار روپے،ملٹی پرپز ہال گورنمنٹ وویمن کالج خوشاب2کروڑ 40لاکھ روپے،سپیشل ایجوکیشن خوشاب 10لاکھ 49ہزار روپے،کرکٹ گراؤنڈ نورپورتھل 2کروڑ 29لاکھ 80ہزار روپے،فٹ بال گراؤنڈ قائدآباد 58لاکھ 35ہزار روپے،سپورٹس کمپلکس انڈرور گیمز جوہرآباد ایک ہزار روپے،ایوب بھا ہاکی سٹیڈیم خوشاب51لاکھ 9ہزار روپے،توسیع رورل واٹر سپلائی سکیم ملوال ایک کروڑ 9لاکھ 20ہزار روپے،تنصیب ہینڈ پمپ سو عدد مہاڑ ایریا خوشاب ایک کروڑ 75لاکھ 9ہزار روپے،توسیع واٹر سپلائی سکیم کورڈھی ایک کروڑ 57لاکھ 25ہزار روپے،واٹر سپلائی سکیم فتح پر میرا 52لاکھ 5ہزار روپے،واٹر سپلائی سکیم وڑچھہ ایک کروڑ 25لاکھ 1ہزار روپے،واٹر سپلائی سکیم کفری 51لاکھ 73ہزار روپے،واٹر سپلائی سکیم رحمن کالونی ہڈالی ایک کروڑ 25لاکھ روپے،سیوریج سکیم روڈہ15لاکھ روپے،ڈرینج سسٹم میونسپل کمیٹی مٹھہ ٹوانہ 10لاکھ روپے،ڈرینج سسٹم قائد آباد 10لاکھ روپے،ڈرینج سسٹم اوکھلی موہلہ 60لاکھ 21ہزار روپے،ڈرینج سکیم رحمن کالونی ہڈالی 10لاکھ روپے،پی سی سی سلیپ ڈیرہ جات اتراء10لاکھ روپے،پی سی سی سلیپ ڈیرہ جات گنجیال 10لاکھ روپے،پی سی سی سلیپ 14ایم بی قائدآباد 10لاکھ روپے،سیوریج سکیم مٹھہ ٹوانہ 20لاکھ روپے،سیوریج سسٹم پی سی سی سلیپ روڈہ 25لاکھ روپے،سیوریج سکیم زمان کالونی ہڈالی10لاکھ روپے،تنصیب 300ہینڈ پمپ نوشہرہ ایک کروڑ 81لاکھ 27ہزار روپے،واٹر سپلائی سکیم جھونگے والا کھبیکی71لاکھ 33ہزار روپے،واٹر سپلائی سکیم کلیارکھوڑہ 75لاکھ روپے،واٹر سپلائی سکیم زمان کالونی ہڈالی ایک کروڑ 5لاکھ ایک ہزار روپے،واٹر سپلائی سکیم کھوڑہ 99لاکھ 47ہزار روپے،فراہمی و نکاسی آب خوشاب شہر ایک کروڑ 38لاکھ 51ہزار روپے،فراہمی و نکاسی آب جوہرآباد شہر ایک کروڑ 50لاکھ روپے،تبدیلی اولڈ واٹر سپلائی لائن جوہرآباد ایک کروڑروپے،تبدیلی اولڈ پائپ لائن خوشاب شہر ایک کروڑ روپے،واٹر سپلائی سکیم کٹھہ سگھرال ایک کروڑ روپے،واٹر سپلائی سکیم مہوڑیاں ایک کروڑ روپے،واٹر سپلائی سکیم جھگیاں ایک کروڑروپے،تعمیر سڑک سوڈھی موڑ تا سوڈھی کلیال بلخ دو کروڑ روپے،تعمیر منڈی مویشیاں خوشاب10لاکھ روپے،خوشاب براستہ سندرال احمد آباد موٹر وے انٹر چینج80لاکھ روپے،خوشاب نوشہرہ روڈ براستہ کھوڑہ 70لاکھ روپے،تعمیر پل ڈھوریاں مہاجر کینال قائدآباد10لاکھ روپے،چیف منسٹر سپیشل ڈویلپمنٹ پیکج 10لاکھ روپے،ڈیرہ جات ناڑا روڈایک کروڑ 26لاکھ 74ہزار روپے،تعمیر سڑکات جوہرآباد سٹی پیکج30لاکھ روپے،تعمیر سڑک نواں سگو تا جھرکل 30لاکھ روپے،تعمیر سڑک کنڈ تا چھپڑ شریف 10لاکھ روپے،تعمیر سڑک کنڈ ھیرو تا پائینر سیمنٹ10لاکھ روپے،تعمیر سڑک پل نہر مہاجر برانچ تا ڈیرہ غلام محمد نمبر دار20لاکھ روپے،تعمیر سڑک فاضل کالونی تا ڈی پی ایس جوہرآباد 20لاکھ روپے،تعمیر سڑک نورپورتھل تا جھنگ روڈ 90لاکھ روپے،تعمیر سڑک کھٹوائی تا نوشہرہ 35کروڑ 54لاکھ 91ہزار روپے،تعمیر سڑک مٹھہ ٹوانہ جبی روڈ30لاکھ روپے،تعمیر سڑک جمالی تا کھاٹواں 30لاکھ روپے،تعمیر سڑک ریلوے پھاٹک ہڈالی تا ڈیرہ بالی ایک کروڑ 49لاکھ 93ہزار روپے،تعمیر سڑک گوگو چکی تا بھان جوڑا جاگیر 75لاکھ روپے،تعمیر سڑک اوکھلی موہلہ تا پل کامرہ 87لاکھ 50ہزار روپے،دو روہرہ سڑک جوہرآباد تا چوک گروٹ 8کروڑ 90لاکھ روپے،دیہات سے شہروں تک رسائی پروگرام 4کروڑ 25لاکھ روپے،حصول اراضی جلال پور آبپاشی پراجیکٹ32کروڑ 98لاکھ روپے،بقیہ حصول اراضی گریٹر تھل پراجیکٹ پروگرام…
Subscribe to:
Posts (Atom)
-
قبضہ مافیا کے گرد گھیرا تنگ ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد اسد الرحمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کے حکم پر ایس ایچ او صدر کی اپنی ٹ...
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ میئر اور ضلع کونسل کے چیئرمین کے امیدوار جماعتی بنیادوں پر ...
-
جنگ نیوز کے صحافی انصار عباسی کے مطابق فتح جنگ اٹک میں تعینات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ احمد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزا...