سوشل میڈیا پرجہاں نوعمرجوڑے کی شادی کاچرچاابھی تک جاری ہے تووہیں پاکستانی دلہن کےعروسی لباس پر ایک نئی بحث چِھڑ گئی ہے ۔
حال ہی میں سوشل میڈیاپرایک پاکستانی دُلہن کےعروسی لباس نےشرکا ٔاورصارفین دونوں کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی، کیونکہ دُلہن نےعام دلہنوں کےمقابلےمیں غیرمعمولی طورپربڑااور 100 کلوگرام وزنی لہنگازیب تن کیا۔
دُلہن کے 100 کلو کے لہنگے کو لے کر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملےجلےاندازمیں تنقید کی جارہی ہے۔
ایک صارف نےلکھاکہ اتنا بڑا لہنگا گاڑی میں کیسے پورا آئے گا؟