خوشاب(نمائندہ جنگ)پاکستان پیپلزپارٹی ضلع خوشاب کے جنرل سیکرٹری سردار غلام عباس خان بلوچ نے کہاہے کہ ملتان میں فتح پر بغلیں بجانے والوں کو بہت جلد آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہو جائے گا جب پیپلزپارٹی پورے ردھم کے ساتھ پھر میدان میں ہوگی وہ 70رکنی وفد کے ہمراہ کراچی روانہ ہونے سے پہلے نیو لاری اڈا خوشاب پر اخباری نمائندوں سے بات چیت کررہے تھے انہوں نے کہاکہ ہم بلاول بھٹو زرداری کو سیاست میں عملا آمد پر خوش آمدیدکہنے کیلئے تاریخی جلسہ عام میں شرکت کرنے کیلئے جا رہے ہیں ڈاکٹر عباس نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب حسب سابق پنجاب کے ہر گھر سے بھٹو نکلے گا اور ان وقتی تحریکوں اور جماعتوں کو بہا لیجائے گا اس موقع پر مرزا نیاز بیگ اور ملک ریاض شاہین بھی موجود تھے
Subscribe to:
Posts (Atom)
-
قبضہ مافیا کے گرد گھیرا تنگ ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد اسد الرحمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کے حکم پر ایس ایچ او صدر کی اپنی ٹ...
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ میئر اور ضلع کونسل کے چیئرمین کے امیدوار جماعتی بنیادوں پر ...
-
جنگ نیوز کے صحافی انصار عباسی کے مطابق فتح جنگ اٹک میں تعینات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ احمد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزا...