Wednesday, 23 March 2022
ضلع خوشاب میں بلدیاتی الیلکشن کے حوالہ سے حلقہ بندی مکمل ہو گئی تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں
خوشاب(خصوصی رپورٹ:ابرارذوالفقار رانا ) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر انور اقبال نے ضلع کونسل نیبر ہڈ اور ویلیج کونسلز کے آزاد امیدواروں کو انکے مفاد میں مشورہ دیا ہے کہ وہ 24سے 28مارچ تک اپنے الیکٹرول گروپ رجسٹرڈ کروائیں کیونکہ پنجاب لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے تحت یہ ضروری ہے بصورت دیگر وہ انتخاب نہیں لڑ سکیں گے انہوں نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ تمام میونسپل کمیٹیاں ٹاؤن کمیٹیاں اور یونین کونسلیں ضلع کونسل میں ضم کر دی گئی ہیں ں اب انتخابات صرف ضلع کونسل کے ہونگے میونسپل کمیٹیوں اور ٹاؤن کمیٹیوں اور یونین کونسلوں کیلئے چناؤ نہیں ہو گا انکی جگہ نیبر ہڈ کونسلز اور ویلیج کونسلز لیں گی ضلع خوشاب میں 24نیبر ہڈ کونسلیں بنائی گئی ہیں ان میں سے تحصیل نوشہرہ میں دو تحصیل خوشاب،خوشاب شہر میں آٹھ،جوہرآباد شہر میں سات،ہڈالی میں دو،مٹھہ ٹوانہ میں دو گروٹ میں ایک تحصیل قائدآباد میں ایک تحصیل نورپورتھل میں ایک نیبر ہڈ کونسلز تشکیل دی گئی ہے انکی تفصیلات معہ آبادی ہیں نیبر ہڈ نمبر 1جڑوال نوشہرہ 8287نمبر 2لطیفال نوشہرہ 7041،نمبر 3لطیف آبادخوشاب 14941نمبر 4مدھونوالہ خوشاب 15264نمبر 5دیڑیا نوالہ خوشاب 13860نمبر 6سجرانوالہ خوشاب 15112نمبر 7حیدر آباد خوشاب 14437نمبر 8حسین آباد خوشاب 14798نمبر 9اسلام پور ہ خوشاب 15266نمبر 10علی ٹاؤن خوشاب 15748نمبر 11فیکٹری ایریا جوہرآباد 15456نمبر 12وحدت کالونی جوہرآباد 14233نمبر 13عظمت کالونی جوہرآباد 14221نمبر 14اعجاز کالونی جوہرآباد 14868نمبر 15لیبر کالونی جوہرآباد 14206نمبر 16زمان کالونی جوہرآباد 14845نمبر 17چراغ کالونی جوہرآباد 14356نمبر 18بھان انگرا ہڈالی 14030نمبر 19بالیانوالہ ہڈالی 14972نمبر 20اعوان والہ مٹھہ ٹوانہ 17209نمبر 21میر حامد مٹھہ ٹوانہ 16253نمبر 22گروٹ 20575نمبر 23نورپورتھل 19780نمبر 24قائدآباد 21413 ضلع خوشاب میں 54ویلیج کونسلز کی حتمی تشکیل کر دی گئی ہے ان میں سے تحصیل نوشہرہ میں 12تحصیل خوشاب میں 20تحصیل نورپورتھل میں 12اور تحصیل قائدآباد میں 10ویلیج کونسلز بنائی گئی ہیں ویلیجز کونسل اور آبادی کی تفصیل یہ ہے نمبر 1مردوال 13634نمبر 2کھبیکی 12463نمبر 3سوڈھی جے والی 7827نمبر 4کھوڑا 9069نمبر 5سرکی 9455نمبر 6کفری 10690نمبر 7کورڈھی 9190نمبر 8اوچھالی 11117نمبر 9انگہ 9434نمبر 10ڈھاکہ 9209نمبر 11پیل 12991نمبر 12پدھراڑ 12161نمبر 13کٹھہ سگھرال 19711نمبر 14دئیوال 19417نمبر 15تلوکر 20587نمبر 16ناڑی 15190نمبر 17سندرال 24589نمبر 18،60ایم بی 18951نمبر 19کرپالکہ 17940نمبر 20حسن پور ٹوانہ 19319نمبر 21لکو 12467نمبر 22روڈہ 30736نمبر 23مٹھہ ٹوانہ جنوبی 15783نمبر 24بجار 11908نمبر 25بوتالہ 21882نمبر 26،51ایم بی 18434نمبر 27،50ایم بی 18555نمبر 28جبی 14014نمبر 29چنکی شمالی 20376نمبر 30کنڈ شمالی 10310نمبر 31وہیر 10967نمبر 32نلی 19117نمبر 33پیلو وینس 20248نمبر 34جوڑا کلاں 16114نمبر 35جمالی 18030نمبر 36ٹاہلہ کھاٹواں 17149نمبر 37بوڑانہ 18917نمبر 38جھرکل 17000نمبر 39راہداری 21724نمبر 40رنگپوربگھور 21719نمبر 41آدھی کوٹ 18985نمبر 42آدھی سرگل 21229نمبر 43بلند 13846نمبر 44نورپوررورل 19260نمبر 45فتح پور 8174نمبر 46وڑچھہ 14441نمبر 47چوہا 15984نمبر 48اوکھلی موہلہ 21181نمبر 49،14ایم بی 23274نمبر 50بندیال جنوبی 27652نمبر 51اتراء جنوبی 37334نمبر 52گنجیال جنوبی 29308نمبر 53بندیال شمالی 15096نمبر 54گولیوالی 16171
Subscribe to:
Posts (Atom)
-
قبضہ مافیا کے گرد گھیرا تنگ ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد اسد الرحمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کے حکم پر ایس ایچ او صدر کی اپنی ٹ...
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ میئر اور ضلع کونسل کے چیئرمین کے امیدوار جماعتی بنیادوں پر ...
-
جنگ نیوز کے صحافی انصار عباسی کے مطابق فتح جنگ اٹک میں تعینات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ احمد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزا...