Thursday, 14 May 2020

نادیہ شفیق کا ضلع خوشاب کے عوام کیلئے اہم پیغام

جوہرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ:تین افراد کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی

جوہرآباد وقار اسلم کالونی میں گھریلو رنجش پر شوہر نے اپنی بیوی ،سالی اور ہم زلف کو کمرے میں بند کر کے تیل چھڑک کر آگ لگا دی ملزم کو تھانہ سٹی جوہرآباد نے گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ذرائع کی  تفصیلات کے مطابق   محمد اعجاز نے  گھریلو رنجش پر اپنی بیوی  نورین اختر سالی   پروین اختر اور ہم زلف  شیر محمد کو انہی کے گھر پر تیل چھڑک کر آ گ لگا   ریسکو اہلکاروں کی بر وقت کاروائی سے زخمیوں کو بروقت طبی امداد فراہم کر کے ڈی ایچ کیو جوہر آباد منتقل کر دیا گیاتھا جبکہ ذرائع کے مطابق زخمی ھونیوالی خاتون پروین اختر زوجہ شیر محمد تشویش ناک حالت کے باعث جانبحق

زخمی شیر محمد اور نورین اختر زوجہ اعجاز کو فیصل آباد ریفر کردہا گیا