گندم خریداری کی پالیسی سے تنگ پی ٹی آئی کے ایم این اے ملک احسان اللہ ٹوانہ کا کسانوں کو اہم مشورہ دے دیا انہوں نے یہ مشورہ ایک سماجی ویب سائٹ ٹوٹیر پر پیغام میں لکھا کہ پنجاب حکومت کا گندم کے کاشتکاروں کے ساتھ غیر مناسب رویہ کا بدلہ تو یہ ہے کہ اگلی دفعہ ہم صرف اپنی ضرورت کی گندم کاشت کریں جب حکومت ڈالر سے بین لا قوامی منڈی سے گندم خریدے گی تو انہیں اپنے کاشتکار کی اہمیت کا احساس ہو گا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
سنٹر سٹی بیوٹیفکیشن پلان" پر جاری کام کی تفصیلی جائزہ
کمشنر سرگودہا ڈویژن جہانزیب اعوان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ان کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ منصوبے ...
-
پاکستان ائیر فورس کا ایف سولہ طیارہ یوم پاکستان کی ریہرسل کے دوران اسلام آباد میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں طیارے کے پائلٹ ونگ کمانڈر...
-
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب وقاص حسن نے کہا ہے کہ شرپسند عناصر اور جرائم پیشہ افراد ضلع خوشاب سے کنارہ کر لیں بصورت دیگر ان کیلئے ضلع خوشاب م...
-
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہاہے کہ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے سارک کانفرنس میں خطاب کے دوران الزام...

No comments:
Post a Comment