Saturday, 16 May 2020

خوشاب کورونا مریض سابق کونسلر کی تدفین کر دی گئی

خوشاب حاجی محمد اسماعیل سابقہ کونسلر قضاء الہی سے وفات پا گئے ہیں جن کا نماز جنازہ آج شام 4 بجے قبرستان عبداللہ شاہ شیرازی میں SOPکے تحت ادا کردیا گیا ہے
جناب ایڈمنسٹریٹر صاحبہ بلدیہ خوشاب کی خصوصی۔ ہدایت پر کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے سپرے کیا جا رہا ہے
ضلع خوشاب میں لوکل ٹرانسمشن کا پہلا کورنا کیس سامنے آیا تھا
محلہ نمد گراں خوشاب کے تاجر و سابق کونسلر حاجی اسمعیل کا ٹیسٹ پازیٹو آیا،
کیس ہسٹری کے سوال کے جواب پر بیٹے ڈاکٹر عقیل کا کہنا ہے کہ بزرگ کا شاپ پر آنا جانا ہوتا تھا
شاہد وہاں سے ہی وائرس میں مبتلہ ہوئے ہوں
تاہم صحت کے حوالہ سے ان کا کہنا ہے کہ ان کو لاہور آئی سی یو وارڈ میں داخل کرودیا گیا تھا دوران علاج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے



No comments:

Post a Comment