Saturday, 21 March 2020
کورونا وائر س کی وجہ سے زائرین سے سیہون شریف نہ آنے کی اپیل
ویب ڈسیک ):۔۔۔۔ چیف ایڈمنسٹریٹراوقاف سندھ نے 27 رجب کو زائرین سے سیہون
نہ آنے کی اپیل کردی:۔۔۔
ذرائع کی اطلاع کے مطابق چیف ایڈمنسٹریٹراوقاف سندھ کا کہنا ہے کہملک میں
کورونا وائرس کا معاملہ چل رہا ہے، ملکی صورتحال کے پیش نظر سیہون نہ آئیں،درگاہ
لعل شہباز قلندر تین ہفتوں کیلیئے زائرین کی آمد کیلیئے بند ہے:۔۔۔۔
چیف ایڈمنسٹریٹراوقاف سندھ کا مزید کہنا ہے کہ ملک بھر سے زائرین 27 رجب
کو سیہون آتے ہیں مگر اس بار زائرین سیہون نہ آئیں ۔کورونا وائرس کے خاتمے کے
بعد درگاہ لعل شہبازقلندر زائرین کیلئے کھول دی جائے گی:۔۔۔۔۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
-
قبضہ مافیا کے گرد گھیرا تنگ ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد اسد الرحمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کے حکم پر ایس ایچ او صدر کی اپنی ٹ...
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ میئر اور ضلع کونسل کے چیئرمین کے امیدوار جماعتی بنیادوں پر ...
-
جنگ نیوز کے صحافی انصار عباسی کے مطابق فتح جنگ اٹک میں تعینات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ احمد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزا...
No comments:
Post a Comment