فوکل پرسن کورونا ضلع خوشاب ڈاکٹر راؤ گلزار یوسف نے بتایا ہے کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ضلع خوشاب بھر میں اس وقت تک کورونا کا کوئی مریض نہیں ہے اور جن افراد کے کے بارے میں مشکوک اطلاعات ملی تھیں ان سب کے ٹیسٹ نیگٹو آئے ہیں اس وقت ہمارے پاس صرف ایک نوجوان وقاص اعوان جو فاضل کالونی خوشاب کا رہنے والا ہے زیر مشاہدہ ہے اس کے ٹیسٹ تجزیہ کیلئے بھیج دیے گئے ہیں یہ نوجوان سعودی عرب سے تین روز قبل اپنے گھر آیا ہے طبعیت خراب ہونے پر اسے قرنطینہ میں ہے انہوں نے مزید بتایا کہ تمام پرائیوٹ کالجز سے قرنطینہ سنٹر بنانے کیلئے کمرے مستعار لیے جارہے ہیں اور پنجاب کالج جوہرآباد میں دس کمروں 50 بیڈز پر مشتمل پہلا قرنطینہ سنٹر بنا دیا گیا ہے عوام کسی بھی ناگہانی صورت میں 03008702089 پر رابطہ کر سکتی ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
-
قبضہ مافیا کے گرد گھیرا تنگ ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد اسد الرحمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کے حکم پر ایس ایچ او صدر کی اپنی ٹ...
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ میئر اور ضلع کونسل کے چیئرمین کے امیدوار جماعتی بنیادوں پر ...
-
جنگ نیوز کے صحافی انصار عباسی کے مطابق فتح جنگ اٹک میں تعینات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ احمد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزا...
No comments:
Post a Comment