ضلع خوشاب کے طول و عرض میں بارش کا سلسلہ جاری
ہے وادی سون نوشہرہ, مردوال, کھبیکی,احمدآباد اور وادی سون کے دیگر علاقوں میں شدید ژالہ باری میں شدید ژالہ باری ہوئی ہے جس سے گندم او سبزیوں کی فصلوں کو بھاری نقصان ہوا ہے ژالہ باری عین جمعہ کی نماز کے وقت ہوئی اور اسکا سلسلہ بعد میں بھی جاری رہا جسکی وجہ سے نمازی مساجد میں محصور ہو کر رہ گئے
No comments:
Post a Comment