وزیراعظم عمران خان نے ٹرکوں کی افغانستان رسائی کے لیے چمن اسپن بولدک سرحد
کھولنے کے احکامات دے دیے ہیں:۔۔۔۔۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعظم عمران خان
نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وباء کے باوجود افغان بھائیوں کی مدد کے لیے
پُرعزم ہیں:۔۔۔۔۔
انہوں نے کہا کہ بحرانی کیفیت میں ہم پوری ثابت قدمی سے افغانستان کے
ساتھ کھڑے ہیں:۔۔۔۔۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا جیسی عالمی وبا
پھوٹنے کے باوجود ہم اپنے افغان بھائیوں/بہنوں کی مدد کیلئے پوری طرح یکسو اور
پرعزم ہیں:۔۔۔۔
No comments:
Post a Comment