Saturday, 21 March 2020
رشی کپور کاوزیر اعظم پاکستان کو مشورہ
ویب ڈسیک ):۔۔۔۔ بھارتی سینئر اداکار رشی کپور نے وزیر اعظم عمران
خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی وزیر اعظم کو کورونا وائرس کے حوالے
سے اپنے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دینا چاہیے:۔۔۔۔
دو روز قبل بھارتی سینئر اداکار رشی کپور نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ
ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ ’تمام تر احترام کے
ساتھ میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو ایک مشورہ دینا چاہتا ہوں کہ عمران
خان کو بھی چاہیے کہ وہ اپنے ملک کے عوام کو کورونا وائرس کے حوالے سے مناسب
احتیاط برتنے کا مشورہ دیں:۔۔۔۔۔۔
رشی کپور نے لکھا کہ ’پاکستان کے لوگ ہمیں بہت پیارے ہیں کیونکہ
ایک وقت تھا کہ جب ہم سب ایک تھے، اِسی لیے ہمیں بھی پاکستان کے لوگوں کی فکر ہے:۔۔۔۔۔
بھارتی اداکار نے لکھا کہ’کورونا وائرس ایک عالمی بحران ہے:۔۔۔۔
اُنہوں نے لکھا کہ’یہ ایک ایسا وقت ہے کہ کسی کی انا سے کوئی فرق
نہیں پڑتا:۔۔۔۔۔
اُنہوں نے مزید لکھا کہ’ہم پاکستانیوں سے بہت محبت کرتے ہیں:۔۔۔
آخر میں رشی کپور نے ’انسانیت زندہ باد‘ کا نعرہ بھی لگایا:۔۔۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
سنٹر سٹی بیوٹیفکیشن پلان" پر جاری کام کی تفصیلی جائزہ
کمشنر سرگودہا ڈویژن جہانزیب اعوان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ان کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ منصوبے ...
-
کمشنر سرگودہا ڈویژن جہانزیب اعوان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ان کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ منصوبے ...
-
ڈی پی او رانا شعیب محمود کی ہدایت پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور ضلع خوشاب میں دفعہ 144 کے نفاڈ کو یقینی بنانے تھانہ خوشاب کے ...
-
چکنمبر54،یاسرولدجمیلسےشراب کی چالو بھٹی پکڑی گئی بھاری مقدار میں شراب برآمد ملزم گرفتار،٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫،،،، تفصیلات کے مطابق انچارج ...

No comments:
Post a Comment