Tuesday, 24 March 2020
ہمایوں سعید اورعدنان صدیقی کی کورونا رپورٹ آ گئی
ویب ڈیسک ):۔۔۔۔ کورونا وائرس کے
خدشے کے باعث پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی
نے ٹیسٹ کرایا، جس کی رپورٹ منفی آئی ہے:۔۔۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے
پیغام میں ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ الحمد اللہ ہمارا (میرا اور عدنان صدیقی ) کا
کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے:۔۔۔
انہوں نے کہا ہے کہ پھر بھی ہم
قرنطینہ کے 14 دن مکمل کریں گے اور اس کے بعد بھی ضروری حفاظتی احتیاط برتیں گے:۔۔۔۔
اداکار نے مداحوں کے پیار اور
دعاؤں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ محفوظ رہو، گھر میں رہو:۔۔۔۔۔
واضح رہے کہ
ہمایوں سعید، حرا مانی اور عدنان صدیقی گزشتہ ہفتے امریکا کا دورہ مکمل کر کے
پاکستان آئےجس کے بعد ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی نے خود کو قرنطینہ میں منتقل
کردیا تھا:۔۔۔۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
-
قبضہ مافیا کے گرد گھیرا تنگ ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد اسد الرحمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کے حکم پر ایس ایچ او صدر کی اپنی ٹ...
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ میئر اور ضلع کونسل کے چیئرمین کے امیدوار جماعتی بنیادوں پر ...
-
جنگ نیوز کے صحافی انصار عباسی کے مطابق فتح جنگ اٹک میں تعینات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ احمد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزا...
No comments:
Post a Comment