Tuesday, 24 March 2020
جن افراد کو راشن چاہیے وہ ایس ایم ایس کردیں:وزیر اعلی سندھ
ویب ڈیسک ):۔۔۔۔ وزیراعلیٰ سندھ سید
مراد علی شاہ کا سندھ بھر میں لاک ڈاؤن سے متعلق کہنا ہے کہ ایک نمبر ہم عوام کو
دیں گے:جس کوراشن چاہئے ہوگا وہ ایس ایم ایس کرے:۔۔۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد
علی شاہ کی زیر صدارت عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے پیش نظر جاری
لاک ڈاؤن سےمتعلق اہم اجلاس ہوا:جس میں انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں
روزانہ دیہاڑی دار اور مستحقین کی مدد مرکزی طور پر ہو:۔۔۔۔۔۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا
کہ ہم ایک موبائل سروس شروع کر رہے ہیں، جس میں عوام کو ایک نمبر دیا جائے گا جن
افراد کوراشن چاہئے ہوگا وہ ان نمبر پر رابطہ کر کے راشن حاصل کر سکے گیں:۔۔۔۔۔
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ جو
بہتر تجویز ہوگی وہ ہم اختیار کریں گے:۔۔۔۔۔
انہوں نے پاکستان کے مخیر حضرات سے
اپیل کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی خدمت کے لیے مخیر حضرات کو آگے آنا ہوگا:۔۔۔۔۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
-
قبضہ مافیا کے گرد گھیرا تنگ ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد اسد الرحمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کے حکم پر ایس ایچ او صدر کی اپنی ٹ...
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ میئر اور ضلع کونسل کے چیئرمین کے امیدوار جماعتی بنیادوں پر ...
-
جنگ نیوز کے صحافی انصار عباسی کے مطابق فتح جنگ اٹک میں تعینات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ احمد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزا...
اکبر
ReplyDelete