ویب ڈیسک ):::۔۔ ذرائع کے مطابق گجرات میں پولیس
نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی پیر کو گرفتار کرلیا:پولیس کے مطابق ملزم شہریوں سے
کررونا وائرس کے دم کے نام پر پیسے بٹورتا تھا:۔۔۔۔
Tuesday 24 March 2020
کورونا وائرس کا دم کرنے والا پیر آیا پولیس کی گرفت میں
گجرات پولیس کے مطابق نواحی علاقہ
گنجہ سے اطلاع ملی کہ ایک شخص کرونا وائرس کا علاج دم کےنام پرلوگوں کو بیوقوف
بنارہا ہے اور کرونا وائرس کے علاج کی 100 فیصد ضمانت دیکر بھاری رقم بٹورررہا ہے
جس پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جعلی پیر اور اسکے ساتھیوں کو بھی دھرلیا:۔۔۔۔۔۔
اس سے قبل کراچی سے بھی ایک جعلی
ڈاکٹر کو گرفتار کیا گیا ہے جو کرونا وائرس کی جعلی ویکسین فروخت کرکے لوگوں کو
چونا لگارہا تھا:۔۔۔۔۔۔۔۔
یادرہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین
اور علاج اس وقت دنیا میں کہیں بھی دستیاب نہیں:ماہرین کے مطابق ویکسین کی تیاری
میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق کرونا وائرس سے بچاؤ کا واحد طریقہ اس
وقت احتیاط ہی ہے:عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں ، سماجی فاصلہ برقرار رکھیں تو
اس وائرس سے بچ سکتے ہیں:۔۔۔۔۔۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
سرگودہا ڈویژن کے 4 لاکھ 76 ہزار سے زائد مستحقین میں مفت راشن تقسیم ہو گا
سرگودہا ڈویژن کے 4 لاکھ 76 ہزار سے زائد مستحقین میں پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان پیکج کے تحت مفت راشن ان کے گھروں تک پہنچایا جائیگا۔ جن می...
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی خصوصی ہدایت پرڈپٹی ایڈوئزرو انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس سرگودھا مشتاق احمد اعوان نے صوبائی محتسب آفس خوشاب...
-
خوشاب (سٹاف رپورٹر)کمشنر نبیل جاوید نے ڈویژن بھر میں یوریا کھاد کی دستیابی او رڈیمانڈ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مہنگے داموں کھا...
No comments:
Post a Comment