Saturday, 14 March 2020

کورونا وائرس کا خوف اپنی جگہ لیکن مارکیٹ کمیٹی مزید وبا پھیلنے تک خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے






حالیہ بارشوں نے سبزی منڈی خوشاب کو کیچڑ سے لت پت کر دیا ھے اور بیوپارئیوں آڑھتیوں اور خریداروں کا کوئی پرسان حال نہیں ھے متعدی بیماریوں کے پھیلنے کا اندیشہ ھے دوسری جانب مارکیٹ کمیٹی اور ضلعی انتظامیہ گھوڑے بیچ کر سو رھی ھے اور ان کے پاس رٹا رٹایا جواب ھے کہ فنڈز موجود نھیں ھیں . اگر مارکیٹ کمیٹی اور انتظامیہ نے یہی جواب دینا ھے تو پھر مارکیٹ کمیٹی کی کیا ضرورت ھے حکومت کو کم ازکم اسے ختم کرکے عوام پر بوجھ کم کرنا چاہیے

No comments:

Post a Comment