فوکل پرسن برائے کورونا وائرس ضلع خوشاب ڈاکٹر راؤ گلزار یوسف نےبتایا کہ ضلع بھر میں اس وقت پانچ مریض زیر مشاہدہ ہیں ان میں سےدوکامریم اور اسکے بیٹے احمد خان کا تعلق کامرے والاتحصیل نوشہرہ سے ہے یہ دونوں نوشہرہ میں قرنطینہ میں ہیں ابھی انکے ٹیسٹوں کی رپورٹس کا انتظار ہے اس کے ساتھ تین افراد جو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے قرنطینہ میں تھے انکی رپورٹس آ گئی ہیں جن میں مہر وقارجوہرآباد،محمد شعیب رنگپور بگھور اور محمد سرفراز دائیوال کی رپورٹس نیگٹو آئی ہے جنہیں ڈاکٹر کی رائے کے مطابق بہت جلد گھر بھیج دیا جائیگا فوکل پرسن ڈاکٹر راؤ گلزار نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ضلع خوشاب میں کورونا کی صورت پوری طرح قابو میں تاہم عوام پھر بھی احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں اسی میں ہم سب کی بھلائی ہےThursday, 26 March 2020
خوشاب کے قرنطینہ میں موجود افراد میں سے 3 کی رپورٹ آ گئی
فوکل پرسن برائے کورونا وائرس ضلع خوشاب ڈاکٹر راؤ گلزار یوسف نےبتایا کہ ضلع بھر میں اس وقت پانچ مریض زیر مشاہدہ ہیں ان میں سےدوکامریم اور اسکے بیٹے احمد خان کا تعلق کامرے والاتحصیل نوشہرہ سے ہے یہ دونوں نوشہرہ میں قرنطینہ میں ہیں ابھی انکے ٹیسٹوں کی رپورٹس کا انتظار ہے اس کے ساتھ تین افراد جو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے قرنطینہ میں تھے انکی رپورٹس آ گئی ہیں جن میں مہر وقارجوہرآباد،محمد شعیب رنگپور بگھور اور محمد سرفراز دائیوال کی رپورٹس نیگٹو آئی ہے جنہیں ڈاکٹر کی رائے کے مطابق بہت جلد گھر بھیج دیا جائیگا فوکل پرسن ڈاکٹر راؤ گلزار نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ضلع خوشاب میں کورونا کی صورت پوری طرح قابو میں تاہم عوام پھر بھی احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں اسی میں ہم سب کی بھلائی ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
سنٹر سٹی بیوٹیفکیشن پلان" پر جاری کام کی تفصیلی جائزہ
کمشنر سرگودہا ڈویژن جہانزیب اعوان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ان کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ منصوبے ...
-
پاکستان ائیر فورس کا ایف سولہ طیارہ یوم پاکستان کی ریہرسل کے دوران اسلام آباد میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں طیارے کے پائلٹ ونگ کمانڈر...
-
سرگودہا ڈویژن کے 4 لاکھ 76 ہزار سے زائد مستحقین میں پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان پیکج کے تحت مفت راشن ان کے گھروں تک پہنچایا جائیگا۔ جن می...
-
رپورٹ:غلام محمد کھچی ) پپلاالیکشن 2020ء پنجاب پروفیسر اینڈ لیکچرر ایسوسی ایشن کے سرگودہا ڈویژن کیلئے صدارتی امیدوار ڈاکٹر محمد عاصم شہز...
Good
ReplyDelete