خوشاب(نمائندہ صحافت)حکومت پنجاب نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹرآصف قاضی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب کا ایم ایس مقرر کیا ہے جبکہ انکی جگہ ساہیوال سے ڈاکٹر امان اللہ قاضی کو تبدیل کرکے خوشاب میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات کیا گیا ہے ڈاکٹر نذر حیا ت مجوکہ جن کے پاس ایم ایس اور ای ڈی او ہیلتھ کی دوہر ی ذمہ داریاں تھی اب صرف ای ڈی او ہیلتھ کے طور پر کام کریں گے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
سنٹر سٹی بیوٹیفکیشن پلان" پر جاری کام کی تفصیلی جائزہ
کمشنر سرگودہا ڈویژن جہانزیب اعوان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ان کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ منصوبے ...
-
کمشنر سرگودہا ڈویژن جہانزیب اعوان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ان کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ منصوبے ...
-
ذرائع کی تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے روک تھام کے لئے پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پنجاب کو 14 دن کے لئے لاک ڈاؤن کر دیا جائے کل صب...
-
"HISTORY" 1258 – Al-Musta'sim, Iraqi caliph (b. 1213) Al-Musta'sim Billah (1213 – February 20, 1258) was the last A...

No comments:
Post a Comment