رانا شعیب محمودDPOخوشاب کی ہدایت پر ناجائزاسلحہ کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میں SHOتھانہ خوشاب اختر نوازکی زیرنگرانی کامیاب کاروائی۔ ملزم محمد مسعود سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30 بور معہ 5 ضرب گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Thursday, 2 July 2020
Abrar Rana News Network: خوشاب پولیس کی بڑی کاروائی :ڈکیت گرفتار
Abrar Rana News Network: خوشاب پولیس کی بڑی کاروائی :ڈکیت گرفتار: اعجازاحمدSHOتھانہ سٹی جوہرآباد کی زیرنگرانی حبیب نوازSIکی کارروائی۔چندماہ قبل ڈاکٹر محبوب احمدفیضی کےگھر میں اسلحہ کےزور پرڈکیتی کرنے والےم...
خوشاب پولیس کی بڑی کاروائی :ڈکیت گرفتار
اعجازاحمدSHOتھانہ سٹی جوہرآباد کی زیرنگرانی حبیب نوازSIکی کارروائی۔چندماہ قبل ڈاکٹر محبوب احمدفیضی کےگھر میں اسلحہ کےزور پرڈکیتی کرنے والےملزمان محمدراشد،ساجد حسین،عبدالروف اورمحمداقبال کوگرفتارکرکےمسروقہ کیش اوراسلحہ برآمد۔SHOتھانہ سٹی جوہرآباد نےبرآمدشدہ رقم مدعی کےحوالے کر دیMonday, 22 June 2020
Saturday, 20 June 2020
خوشخبری : پنجاب میں بہت جلد بھرتی کا عمل شروع ہونے والا ہے
لاہور سمیت 19 اضلاع میں 5 ہزار
کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا گیا:۔۔۔۔
ذرائع کی تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت
پنجاب بھر میں 10 ہزار کانسٹیبل و لیڈی کانسٹیبل بھرتی کیے جانے ہیں، اسی حوالے سے
لاہور سمیت 19 اضلاع میں 5 ہزار کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل کی بھرتی کا عمل شروع
کر دیا گیا۔ لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں 600 ٹریفک اسسٹنٹس بھی بھرتی کیے جائیں گے:۔۔۔۔۔
اسی طرح صوبہ بھرسے 40 ڈرائیورز
بھی بھرتی کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ کانسٹیبل کی سیٹوں پر بھرتی میں 5 فیصد
اقلیتی اور 15 فیصد خواتین کا کوٹہ مختص ہوگا۔ بھرتیوں کیلئے امیدواروں کی عمر 18
سال سے لیکر 22 سال تک مقرر کی گئی ہے:۔۔۔۔۔
امیدوار 12 اکتوبر سے 26 اکتوبر
تک درخواست فارم حاصل کرسکتے ہیں۔ ایک سے دو روز میں بھرتیوں کیلئے اخبار میں
اشتہار بھی جاری کر دیا جائے گا۔ کانسٹیبلز اور ٹریفک اسسٹنٹ کیلئے انٹرمیڈیٹ کی
سند لازمی ہوگی۔ ڈرائیورز کیلئے میٹرک کی سند اور ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہوگا:۔۔۔۔۔
Sunday, 7 June 2020
پاکستان ٹریڈرز الائنس پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا دورہ خوشاب

پاکستان ٹریڈرز الائنس پنجاب کے سیکرٹری جنرل شیخ آصف اقبال نے خوشاب کا دورہ کیا اس دوران انجمن تاجران خوشاب کے مرکزی دفتر میں تنظیمی اجلاس کا انعقاد بھی کیا گیا اس موقع پر شیخ آصف اقبال نے مرکزی صدر محمد علی میاں اور مرکزی چئیرمین شیخ عبدالسلیم کا خصوصی پیغام بھی د یا اجلاس میں انجمن تاجران خوشاب کے سرپرست اعلی حاجی الطاف حسین، صدر شیخ حمزہ، چئیرمین مبشر حسن صدیقی، سینئر نائب صدرمظہر اقبال، جنرل سیکرٹری خالد محمود، نائب صدر حاجی عابد شفیع، میاں محمد اقبال، سیکرٹری نشرو اشاعت شیخ خرم، لیگل ایڈوائزیزر حافظ امتیازایڈووکیٹ سمیت تاجروں نے بھر پور شرکت کی صوبائی سیکرٹری جنرل شیخ آصف اقبال نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران چھوٹے اور درمیانے درجے کے تاجروں کی زندگی بھر کی جمع پونچی ختم ہو چکی ہے وفاقی حکومت بلا سود قرضے کے احکامات جاری کرے اس موقع پر مرکزی جنرل سیکرٹری زبیر احمد انصاری نے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے تاجروں کے مسائل انکی دہلیز پر حل کروانے کی یقین دہانی کروائی جبکہ شیخ شیر دل نے تاجر تنظیموں کی اہمیت پر زور دیا اجلاس کے اختتام پر انجمن تاجران خوشاب کے صدر شیخ حمزہ نے خوشاب کے تاجروں کے وفد کی سرگودھا آنے کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے انکا شکریہ ادا کیا
خوشاب میں جعلی انتقال پر تین سگے بھائی گرفتار
ذرائع کے مطابق انٹی کرپشن خوشاب نے 171کنال 6مرلے اراضی ا جعلی انتقال کرے اور کروانے کے الزام میں تین سگے بھائیوں موضع کنڈ شمالی کے عبدالرزاق،محمد نواز اور محمد حیات کو حلقہ پٹواری عبدالرحمن کو گرفتار کر لیا ہے نمبرداروں سابق وائس چیرمین ضلع کونسل خوشاب ملک خداداد اعوان اور محمد اسلم نے 17جون تک انٹی کرپشن کورٹ سے عبوری ضمانت کرالی ہے نائب تحصیلدار رائے سارنگ ابھی گرفتار نہیں ہوسکے جبکہ گرداور مظفر خان کا دوران تحقیقات مقدمہ انتقال ہو گا ہے ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک وفات پا جانے والے شخص محمد حسین کی تین یتیم بچیوں کی اراضی تعدادی 171کنال 6مرلے عبدالرزاق،محمد نواز اور محمد حیات نام جعلی انتقال کرکے ہتھیا لی ملزمان عبدالرزاق،محمد نواز اور محمد حیات ان بچیوں کے چچازاد بھائی ہیں
Subscribe to:
Comments (Atom)
سنٹر سٹی بیوٹیفکیشن پلان" پر جاری کام کی تفصیلی جائزہ
کمشنر سرگودہا ڈویژن جہانزیب اعوان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ان کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ منصوبے ...
-
پاکستان ائیر فورس کا ایف سولہ طیارہ یوم پاکستان کی ریہرسل کے دوران اسلام آباد میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں طیارے کے پائلٹ ونگ کمانڈر...
-
ذرائع کی تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے روک تھام کے لئے پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پنجاب کو 14 دن کے لئے لاک ڈاؤن کر دیا جائے کل صب...
-
مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری چوہدری عبدالمنان نے کہا ہے کہ یوتھ ونگ کے صوبائی قائد چوہدری عابد شیر علی نے انہیں ضلعی جنرل س...