اعجازاحمدSHOتھانہ سٹی جوہرآباد کی زیرنگرانی حبیب نوازSIکی کارروائی۔چندماہ قبل ڈاکٹر محبوب احمدفیضی کےگھر میں اسلحہ کےزور پرڈکیتی کرنے والےملزمان محمدراشد،ساجد حسین،عبدالروف اورمحمداقبال کوگرفتارکرکےمسروقہ کیش اوراسلحہ برآمد۔SHOتھانہ سٹی جوہرآباد نےبرآمدشدہ رقم مدعی کےحوالے کر دیThursday, 2 July 2020
خوشاب پولیس کی بڑی کاروائی :ڈکیت گرفتار
اعجازاحمدSHOتھانہ سٹی جوہرآباد کی زیرنگرانی حبیب نوازSIکی کارروائی۔چندماہ قبل ڈاکٹر محبوب احمدفیضی کےگھر میں اسلحہ کےزور پرڈکیتی کرنے والےملزمان محمدراشد،ساجد حسین،عبدالروف اورمحمداقبال کوگرفتارکرکےمسروقہ کیش اوراسلحہ برآمد۔SHOتھانہ سٹی جوہرآباد نےبرآمدشدہ رقم مدعی کےحوالے کر دی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
سنٹر سٹی بیوٹیفکیشن پلان" پر جاری کام کی تفصیلی جائزہ
کمشنر سرگودہا ڈویژن جہانزیب اعوان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ان کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ منصوبے ...
-
قبضہ مافیا کے گرد گھیرا تنگ ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد اسد الرحمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کے حکم پر ایس ایچ او صدر کی اپنی ٹ...
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ میئر اور ضلع کونسل کے چیئرمین کے امیدوار جماعتی بنیادوں پر ...
-
جنگ نیوز کے صحافی انصار عباسی کے مطابق فتح جنگ اٹک میں تعینات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ احمد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزا...
No comments:
Post a Comment