پاکستان ٹریڈرز الائنس پنجاب کے سیکرٹری جنرل شیخ آصف اقبال نے خوشاب کا دورہ کیا اس دوران انجمن تاجران خوشاب کے مرکزی دفتر میں تنظیمی اجلاس کا انعقاد بھی کیا گیا اس موقع پر شیخ آصف اقبال نے مرکزی صدر محمد علی میاں اور مرکزی چئیرمین شیخ عبدالسلیم کا خصوصی پیغام بھی د یا اجلاس میں انجمن تاجران خوشاب کے سرپرست اعلی حاجی الطاف حسین، صدر شیخ حمزہ، چئیرمین مبشر حسن صدیقی، سینئر نائب صدرمظہر اقبال، جنرل سیکرٹری خالد محمود، نائب صدر حاجی عابد شفیع، میاں محمد اقبال، سیکرٹری نشرو اشاعت شیخ خرم، لیگل ایڈوائزیزر حافظ امتیازایڈووکیٹ سمیت تاجروں نے بھر پور شرکت کی صوبائی سیکرٹری جنرل شیخ آصف اقبال نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران چھوٹے اور درمیانے درجے کے تاجروں کی زندگی بھر کی جمع پونچی ختم ہو چکی ہے وفاقی حکومت بلا سود قرضے کے احکامات جاری کرے اس موقع پر مرکزی جنرل سیکرٹری زبیر احمد انصاری نے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے تاجروں کے مسائل انکی دہلیز پر حل کروانے کی یقین دہانی کروائی جبکہ شیخ شیر دل نے تاجر تنظیموں کی اہمیت پر زور دیا اجلاس کے اختتام پر انجمن تاجران خوشاب کے صدر شیخ حمزہ نے خوشاب کے تاجروں کے وفد کی سرگودھا آنے کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے انکا شکریہ ادا کیا
Sunday, 7 June 2020
پاکستان ٹریڈرز الائنس پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا دورہ خوشاب

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
-
قبضہ مافیا کے گرد گھیرا تنگ ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد اسد الرحمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کے حکم پر ایس ایچ او صدر کی اپنی ٹ...
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ میئر اور ضلع کونسل کے چیئرمین کے امیدوار جماعتی بنیادوں پر ...
-
جنگ نیوز کے صحافی انصار عباسی کے مطابق فتح جنگ اٹک میں تعینات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ احمد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزا...
No comments:
Post a Comment