*شہدائے پولیس ہمارافخر ہیں*
Monday, 18 October 2021
خوشاب میں ایسی شادی جس میں دولہا کے استقبال پولیس نے کیا
محمد نوید ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ڈی ایس پی مٹھہ ٹوانہ،ایس ایچ او مٹھہ ٹوانہ،ویلفئیر انچارج اور دیگر پولیس افسران کے ہمراہ شہید ہیڈ کنسٹیبل فیاض احمد کی اکلوتی بیٹی کی شادی میں شرکت۔ اس موقع پر ڈی پی او خوشاب نے بارات کا استقبال کیا اور خوشاب پولیس کی طرف سے تحائف دیے اور ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ شہید کی بیٹی کو رخصت کیا۔مزید ڈی پی او خوشاب نے شہید کی بیٹی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں بطور سربراہ خوشاب پولیس آپ کے ساتھ والد کی طرح کھڑا ہوں اور آپ کی ہر خوشی اور غمی میں خوشاب پولیس آپ کے ساتھ ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
-
قبضہ مافیا کے گرد گھیرا تنگ ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد اسد الرحمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کے حکم پر ایس ایچ او صدر کی اپنی ٹ...
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ میئر اور ضلع کونسل کے چیئرمین کے امیدوار جماعتی بنیادوں پر ...
-
جنگ نیوز کے صحافی انصار عباسی کے مطابق فتح جنگ اٹک میں تعینات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ احمد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزا...
No comments:
Post a Comment