سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی کی کوششیں رنگ لے آئیں۔
سینیٹرڈاکٹرغوث محمد خان نیازی، نے سینٹ کے بجٹ سیشن کے دوران اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے تجویز پیش کی تھی کہ ملازمین کے اولڈ ایج بینیفٹ جس کو حکومت نے بڑھا کر کم کر دیا تھا اس کو دوبارہ بحال کیا جائے، جس کو سینیٹ میں کثرت رائے کے ساتھ منظور کر لیا گیا تھا اور بعد ازاں پنشن میں باقاعدہ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
اب تمام EOBIپنشنرز کو،3ماہ کےبقایاجات دینےکااعلان کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق
اپریل،مئی،جون کےواجبات کی مدد میں
2،4ارب اداکئےجائیں گے۔
No comments:
Post a Comment