ریسکیو 1122 ایمانداری کی مثال کو قائم رکھتے ہوئے انسانی خدمات میں اپنے فرائض سرانجام دینے میں دن رات کوشاں ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہنگو خیبر پختون خواہ کا رہائشی نور آغا ولد زرجان خان کو آدھی کوٹ روڈ پر نامعلوم ریڑھی سوار نے ہٹ کیا جس کی وجہ سے نور آغا موقع پر دم توڑ گیا ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے برقت رسپانس کیا اور نعش کو ریسکیو سروسز فراہم کرتے ہوئے مٹھہ ٹوانہ پولیس کے ہمراہ رورل ہیلتھ سینٹر مٹھہ ٹوانہ منتقل کر دیا مزید موقع پر موجود اے ایس آئی مٹھہ ٹوانہ پولیس الطاف خان کو ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے نعش سے ملنے والی رقم 36040 چھتیس ہزار چالیس روپے،ایک عدد Qموبائل اور ایک عدد یونائٹڈ موٹرسائیکل و دیگر سامان حوالے کر دیا۔

great man
ReplyDelete