Wednesday, 25 March 2020

مشتبہ کورونا مریض مہر وقار کا بیان:میں کہں سے نہیں بھاگا نہ ہی پولیس نے پکڑا ہے

خوشاب:۔۔۔۔  گذشتہ دنوں دریائے جہلم پل پر ریسکیو نے ایک مشتبہ کورونا مریض کو ریسو کیا جب کہ مختلف سوشل میڈیا پر یہ بات پھیلائی گئی کہ کورونا مریض کراچی سے بھاگ کرلاہور آیا پھر خوشاب داخل ہوا اور پولیس نے اس کو مخبری کرکے پکڑ لیا اس حوالہ سے مشتبہ کورونا مریض مہر وقار نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں تمام لوگوں کو صاف صاف کلیر کر دیا کہ وہ کہیں سے بھاگ کر نہیں آیا تھا اور نہ ہی پولیس اس کو تلاش کررہی تھی ویڈیو بیان میں مہر وقار نے درخواست کی ہے کہ  سنی سنائی باتوں پر کان نہ دھڑیں بلکہ بات کی مکمل تصدیق کیا کریں 

No comments:

Post a Comment