Wednesday, 25 March 2020

خوشاب میں بھی جراثیم کش پانی کا چھڑکاؤ شروع ہو گیا

Image
تفصیلات کے مطابق خوشاب میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے احتیاطی تدابیرمہم ریسکیو 1122 خوشاب کی جانب سے ضلع بھر میں اہم مقامات پر جراثیم کش ادویات کے پانی کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے۔

Image

No comments:

Post a Comment