Sunday, 22 March 2020
تبدیلی سرکار کا کورونا وائرس کے باعث بیروزگار افراد کیلئے بڑا اعلان
ویب ڈیسک ):۔۔۔۔۔ کورونا
وائرس کے باعث بیروزگارہونے والوں کیلئے گورنر پنجاب چوہدری سرور کا بڑا اقدام:۔۔۔۔۔۔
گورنر پنجاب کا بے روزگاروں کو ماہانہ راشن دینے
کا اعلان):۔۔۔۔
ذرائع کی تفصیلات کے مطابق گورنر چودھری
محمد سرور نے مخیر حضرات کے ساتھ ملکر متاثرین کو ماہانہ راشن پیکج دینے کا فیصلہ
کیا ہے، مختلف شعبوں سے بیروزگار ہونے والوں کی فہرستوں کی تیاری شروع ہو گئ:۔۔۔۔۔۔۔۔
راشن پیکج میں 20 کلو آ ٹا،1 کلو چاول، 20
لٹر دودھ،10 کلو چینی بھی ملے گی،5 کلو دالیں، چائے کے 5 ڈبے،2 درجن صابن بھی راشن
پیکج میں ملیں گے:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ حالات
بہتر ہونے تک غریب افراد کی مدد جاری رکھیں گے، کورونا کے شکار افراد کے اہل خانہ
کو ماہانہ بنیادوں پر راشن پیکج ملے گا، یہ کام فلاحی تنظیموں کیساتھ ملکر کریں گے:۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
-
قبضہ مافیا کے گرد گھیرا تنگ ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد اسد الرحمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کے حکم پر ایس ایچ او صدر کی اپنی ٹ...
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ میئر اور ضلع کونسل کے چیئرمین کے امیدوار جماعتی بنیادوں پر ...
-
جنگ نیوز کے صحافی انصار عباسی کے مطابق فتح جنگ اٹک میں تعینات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ احمد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزا...
No comments:
Post a Comment