ایک شخص گذشتہ روز قرنطینہ سے بھاگ کر تحصیل سلانوالی کی یونین کونسل 126گیمن گھر پہنچ گیا۔جس کا کورونا
ٹیسٹ پازٹیو آیا تھا
کاشف نامی مریض کو محکمہ صحت اور ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گھر سے اٹھا کر ٹی بی ہسپتال میں قائم آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا ہے۔ اسی وجہ سے علاقہ سلانوالی کی یو سی 126 کو لاک ڈاؤن کر دیاگیاہے جبکہ متاثرہ شخص کے اہل خانہ کو گھر میں ہی قرنطینہ بناکرمحصورکر دیا گیا ہے
No comments:
Post a Comment