Tuesday, 2 August 2016

صحافی پر قاتلانہ حملہ:پریس کلب خوشاب نے وہ کر دیکھایا جو کسی نے سوچا بھی نہیں تھا

پریس کلب خوشاب کا ہنگامی اجلاس صدر غلام محمد کھچی کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں اتفاق رائے سے صحافی طالب حسین بھٹی پر قاتلانہ حملہ کی شدید مذمت کی گئی اور ملزمان کی فوری گرفتاری کو مطالبہ کیا گیا بصورت دیگر پریس کلب خوشاب ملک بھر کے پریس کلبوں کو اعتماد میں لیکر احتجاجی تحریک چلائے گی

No comments:

Post a Comment