Sunday, 6 September 2020
Saturday, 5 September 2020
ملک شاکر بشیر اعوان سابق ایم این اے کاعوام الناس کیلئے اہم پیغام
پنجاب میں حالیہ سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ضلع خوشاب ھوا ھے درست ھے کہ قدرتی آفات کا مقابلہ نھیں کیا جا سکتا لیکن حکومت عوام کے مسائل کم تو کر سکتی ھے
میرے خیال میں صوبائی حکومت اور ضلع انتظامیہ نے وہ کچھ نھیں کیا جو انھیں کرنا چاہیے تھا
ھماری حکومت سے درد مندانہ درخواست ھے کہ عوام کی مدد کریں جتنی زیادہ سے زیادہ ممکن ھے
وفاقی اور صوبائی حکمرانوں کو ضلع کا دورہ کرنا چاہیے اور اپنی آنکھوں سے عوام پر کیا گذر رھی ھے دیکھنا چاہیے.
مجھ سمیت ضلع کے تمام سیاست دان اپنی اپنی بساط کے مطابق عوام کی مشکلات کے حل کیلئے کوشاں ھیں لیکن ظاہر ھے ھم وہ نھیں کر سکتے جو حکومت کر سکتی ھے
Friday, 4 September 2020
پاک فوج کا خوشاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری

ویب ڈیسک :۔۔۔۔۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا
کہنا ہے کہ پاک فوج کے اہلکار خوشاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن
کیلئے پہنچ گئے:۔۔۔۔
آئی ایس پی آر کے مطابق حالیہ بارشوں سے ضلع خوشاب کے 10 سے زائد
گاؤں متاثر ہوئے ہیں، منگلا کور کے دستے امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئی ایس
پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے جوان سول انتظامیہ کی مدد کے لیے پہنچے ہیں، فوجی
دستے ڈھوکری، بھولا، خالق آباد، واہیر، ہڈالی میں سیلاب متاثرین کی امداد میں
مصروف ہیں:۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Monday, 31 August 2020
انٹرنیشنل فلائٹس کی بحالی کے لئے وزارت صحت نے گرین سگنل دے دیا
سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان سے سوال کیا گیا تھا کہ بین الاقوامی پروازوں پر پابندیاں کب ختم ہوں گی۔
ترجمان نے جواب میں بتایا کہ متعلقہ ادارے، اعلی عہدیداران اور ماہرین سفر سمیت تمام باقی ماندہ پابندیاں اٹھانے کی تجویز کا گہرائی سے جائزہ لے رہے ہیں۔ مناسب وقت پر پابندیاں اٹھالی جائیں گی۔
Friday, 28 August 2020
انڈیا میں مسلمان شہری ہیرو بن گیا :لاوارث بہنوں کو پڑھا کر شادی کروا دی
احمد نگر(ویب ڈیسک) بھارت میں ایک مسلمان نے دو ہندو بہنوں کو گود
لیا، پڑھانے کے بعد ان کی شادی کی جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں
اور ہر کوئی انہیں داد دے رہا ہے:۔۔۔۔۔۔۔۔
تفصیلات کے مطابق بھارت میں ایک طرف جہاں
مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز جرائم میں اضافہ ہورہا ہے وہیں بعض مسلمان اسلام کی
حقیقی تصویر پیش کرتے ہوئے بھی نظر آتے ہیں۔ بھارت میں کئی بار ایسا ہوا ہے کہ
مسلمانوں نے انسانیت کی وہ مثالیں قائم کی ہیں کہ ان سے نفرت کرنے والے لوگ اپنا
سا منہ دیکھتے رہ گئے، ایسی ہی ایک مثال ریاست مہاراشٹر سے بھی سامنے آئی ہے:۔۔۔۔۔۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر کے ضلع احمد نگر
میں بھابھانی پٹھان نے 2 یتیم ہندو بہنوں کو گود لیا تھا۔ بھابھانی نے ان بچیوں کی
نہ صرف اچھے سے پرورش کی بلکہ انہیں تعلیم بھی دلوائی:۔۔۔۔۔
3روز
قبل بھابھانی پٹھان نے اپنی ہندو لے پالک بیٹیوں کی اپنے خرچے پر شادی کی ہے۔
دونوں لڑکیوں کی شادی ہندو رسوم و رواج کے مطابق ہوئی۔ شادی کی تصاویر سامنے آنے
پر مسلمان شخص کے اس رویے کو پورے بھارت میں خوب سراہا جارہا ہے:۔۔۔۔۔
Wednesday, 26 August 2020
HOSPITAL, SCHOOL, ENGINEERING, SECURITY AND COMPANY JOBS

HOSPITAL, SCHOOL, ENGINEERING, SECURITY AND COMPANY JOBS
سنٹر سٹی بیوٹیفکیشن پلان" پر جاری کام کی تفصیلی جائزہ
کمشنر سرگودہا ڈویژن جہانزیب اعوان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ان کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ منصوبے ...
-
پاکستان ائیر فورس کا ایف سولہ طیارہ یوم پاکستان کی ریہرسل کے دوران اسلام آباد میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں طیارے کے پائلٹ ونگ کمانڈر...
-
ذرائع کی تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے روک تھام کے لئے پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پنجاب کو 14 دن کے لئے لاک ڈاؤن کر دیا جائے کل صب...
-
مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری چوہدری عبدالمنان نے کہا ہے کہ یوتھ ونگ کے صوبائی قائد چوہدری عابد شیر علی نے انہیں ضلعی جنرل س...

