ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ملک فضل الہی نے کرونا پازیٹیو کیسز کے مد نظر گورنمنٹ کوہ نور گرلز ہائی سکول جوہرآباد کو 7 یوم کیلیے بند کر دیا گیا۔ اور ساتھ ہی کرونا کی نئی لہر سے تمام اہلیان جوہرآباد کو متاط رہنے کا بھی کہا انہوں نے کہا کہ یہ مرض تیزی سے پھیلتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلیں، ماسک کا استعمال کریں اور ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال کریں دریں اثناء ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال خوشاب کے دو ڈاکٹرز میں بھی کورونا پازٹیو آنے کی رپورٹ تھیں جس کی وجہ سے وہ سیکشنز بند کر دیئے گئے ہیں

No comments:
Post a Comment