Tuesday, 17 March 2020

حکومتی پول کھل گیا پاکستان میں کورونا ٹیسٹ ہزاروں میں ہونے لگا


ویب ڈیسک):۔۔۔ ذرائع کے مطابق پتہ چلا ہے کہ
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد نے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کے 24000 روپے چارج کیے ۔ جبکہ حکومت ابھی بھی بضد ہے ہم فری ٹیسٹ کر رہے ہیں 

1 comment: