ویب ڈیسک ):۔۔۔۔
سپین سے آئے ہوئے گجرات کے علاقہ شادیوال کے رہائشی کورونا وائرس کے مریض
بشارت نے میڈیا کو بتایا ہے کہ میرا ایئر پورٹ پر ٹیسٹ کیا گیا تھا جس میں کورونا
وائرس مثبت آیا تھا لیکن میں ایئر پورٹ حکام کو 6 ہزار روپے رشوت دیکر باہر نکل
آیا، میں دو تین دن گھر رہا اور لوگوں سے ملتا جلتا رہا ہوں:۔۔۔۔
یاد رہے کہ بشارت کے صاحبزادے میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے:۔۔۔۔۔
v sad upon the authorties of Airport thay r playing with lived of nation for some money thay donit know that their fsmlilies r in Pakistan and unfortumatly thay may be victim of Corona May save all of us crom corona those authorities should be hanged with opportunity of defence thanx
ReplyDelete