پنجاب کی 297صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں سے275نشستوں کے لئے 36اضلاع کی اپنی آبادی کافی ہے جبکہ ان کی اضافی آبادی کے لئے 22نشستیں بچتی ہیں جو ان اضلاع کو ملیں گی جو آبادی اور حلقوں کے تناسب سے تیار ہونے والے ٹیبل پر سرفہرست ہوں گے ،ایک حلقہ کے لئے 374412آبادی درکار ہے اور پنجاب کے اضلاع کی آبادی کی نسبت سے جو ٹیبل تیار ہو تا ہے وہ اس طرح ہے ۔
چکوال3.99،بہاولنگر7.96،سرگودھا9089،پاکپتن 4.87،لیہ 4.87،رحیم یار خان12.85،ٹوبہ ٹیک سنگھ5.84،خانیوال7.80،بہاولپور9.79،وہاڑی 7.73،ساہیوال6.72،لاہور29.71،ملتان12.67،ڈیرہ غازیخان7.67،چنیوٹ3.65،ننکانہ صاحب3.62،نارووال4.56،مظفر گڑھ11.54،لودھراں4.54،راولپنڈی14.43،خوشاب3.42،بھکر4.40،ان 22اضلاع کو مکمل نشست کیلئے آبادی کم ہونے کے باوجود نشست ملے گی،
گوجرانوالہ13.39،سیالکوٹ10.39،گجرات7.36،راجن پور5.33،جھنگ7.32،جہلم 3.26،منڈی بہاوالدین 3.25،شیخوپورہ9.24،قصور9.22،میانوالی4.12،اوکاڑہ8.11،حافظ آباد3.09،اٹک5.03،فیصل آباد21.00کومکمل نشستیں ملیں گی لیکن ان کی اضافی آبادی ان کی مکمل نشستوں میں ضم کر دی جا ئے گی۔ اس لحاظ سے دیکھا جائے تو سرگودھا ڈویژن کے ضلع سرگودھا کی موجودہ 11نشستیں 10رہ جائیں گی بھکر کی نشستیں چار سے بڑھ کر پانچ ہو جائیں گی جبکہ خوشاب اور میانوالی کی چار ، چار نشستیں برقرار رہیں گی

No comments:
Post a Comment