Monday, 31 August 2020
انٹرنیشنل فلائٹس کی بحالی کے لئے وزارت صحت نے گرین سگنل دے دیا
سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان سے سوال کیا گیا تھا کہ بین الاقوامی پروازوں پر پابندیاں کب ختم ہوں گی۔
ترجمان نے جواب میں بتایا کہ متعلقہ ادارے، اعلی عہدیداران اور ماہرین سفر سمیت تمام باقی ماندہ پابندیاں اٹھانے کی تجویز کا گہرائی سے جائزہ لے رہے ہیں۔ مناسب وقت پر پابندیاں اٹھالی جائیں گی۔
Friday, 28 August 2020
انڈیا میں مسلمان شہری ہیرو بن گیا :لاوارث بہنوں کو پڑھا کر شادی کروا دی
احمد نگر(ویب ڈیسک) بھارت میں ایک مسلمان نے دو ہندو بہنوں کو گود
لیا، پڑھانے کے بعد ان کی شادی کی جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں
اور ہر کوئی انہیں داد دے رہا ہے:۔۔۔۔۔۔۔۔
تفصیلات کے مطابق بھارت میں ایک طرف جہاں
مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز جرائم میں اضافہ ہورہا ہے وہیں بعض مسلمان اسلام کی
حقیقی تصویر پیش کرتے ہوئے بھی نظر آتے ہیں۔ بھارت میں کئی بار ایسا ہوا ہے کہ
مسلمانوں نے انسانیت کی وہ مثالیں قائم کی ہیں کہ ان سے نفرت کرنے والے لوگ اپنا
سا منہ دیکھتے رہ گئے، ایسی ہی ایک مثال ریاست مہاراشٹر سے بھی سامنے آئی ہے:۔۔۔۔۔۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر کے ضلع احمد نگر
میں بھابھانی پٹھان نے 2 یتیم ہندو بہنوں کو گود لیا تھا۔ بھابھانی نے ان بچیوں کی
نہ صرف اچھے سے پرورش کی بلکہ انہیں تعلیم بھی دلوائی:۔۔۔۔۔
3روز
قبل بھابھانی پٹھان نے اپنی ہندو لے پالک بیٹیوں کی اپنے خرچے پر شادی کی ہے۔
دونوں لڑکیوں کی شادی ہندو رسوم و رواج کے مطابق ہوئی۔ شادی کی تصاویر سامنے آنے
پر مسلمان شخص کے اس رویے کو پورے بھارت میں خوب سراہا جارہا ہے:۔۔۔۔۔
Wednesday, 26 August 2020
HOSPITAL, SCHOOL, ENGINEERING, SECURITY AND COMPANY JOBS

HOSPITAL, SCHOOL, ENGINEERING, SECURITY AND COMPANY JOBS
Tuesday, 25 August 2020
چوتھی منزل سے گلی میں کھڑے پانی میں کودنے والے شخص کی ویڈیو وائرل
ویب ڈیسک :۔۔۔۔۔۔ کراچی
میں جاری مون سون کی حالیہ شدید بارشوں نے شہر بھر کو ڈبو کر رکھ دیا ہے، مگر
کراچی کے شہری ان شدید بارشوں میں بھی مزے لینے کیلئے نت نئے طریقے ڈھونڈ رہے ہیں:۔۔۔۔
کراچی کے باسی بدترین صورتحال میں بھی پریشان ہونے اور
حکومت سے مدد مانگنے کے بجائے اس موسم کو انجوائے کرنے میں مصروف ہیں، انہوں نے
حکومتوں کی کارکردگی پر سمجھوتہ کرلیا ہے کہ کراچی کے حالات بدل نہیں سکتے تو
پریشان ہوکر کیا کرنا، موسم اچھا ہے انجوائے کرو:۔۔۔۔
ایسے ہی کراچی کے ایک من چلے شہریوں نے گلی کوچوں میں
موجود بارش کے پانی میں کود کر بارش کے مزے کو دوبالا کیا:۔۔۔۔
سوشل میڈیا پر چند افراد اس ویڈیو کو پڑوسی ملک بھارت کی قرار دے
رہے ہیں، مگر اکثریت اس شخص کو کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن کا رہائشی قرار دے رہے
اور سوشل میڈیا پر وائرل کررہے ہیں اور اس پر دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں:۔۔۔۔۔
دور سے بنائی گئی اس ویڈیو میں اس شخص کو کودتے اور پھر
تیر کر کنارے تک پہنچتے دیکھا جاسکتا ہے، جبکہ ایک اور ویڈیو اس چھت سے بنائی گئی
جہاں سے یہ صاحب گلی میں کودے، اچھی خاصی عمر اور ڈیل ڈول والے اس شخص نے پہلے گلی
میں موجود پانی کا اور کودنے کی جگہ کا جائزہ لیا، پھر اپنے ساتھی کے ہاتھ کا
سہارا لے کر چھت کی مںڈیر پر چڑھ گیا اور اچانک نیچے بارش کے پانی میں جمپ لگادیا:۔۔۔۔۔۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں سب سے زیادہ 72 ملی میٹر بارش گلشن حدید میں ریکارڈ کی گئی، ناظم آباد میں 51 ملی میٹر، نارتھ کراچی میں 37 ملی میٹر، جبکہ سرجانی میں 25 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی:۔۔۔۔۔
Wednesday, 5 August 2020
پی ٹی آئی کی ایم این اے جویریا ظفر آہیرکا یوم استحصال کے حوالے سے پیغام
وفاقی پالیمانی سیکرٹری اوورسیز پاکستانی اینڈ ہیومین رسورسز ڈویلپمنٹ محترمہ جویریہ ظفر آہیر صاحبہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے 80 لاکھ لوگوں نے بھارتی بربریت کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر دنیا کے لیے مثال قائم کی ہے. جب تک آخری کشمیری بھی زندہ ہے آزادی کی شمع روشن رہے گی. یوم استحصال پر پاکستان کا بچہ بچہ اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کررہا ہے ان خیالات کا اظہار انھوں نےکشمیریوں سےاظہاریکجہتی کیلئےآج خوشاب میں یوم استحصال ریلی کی قیادت کرتے ہوئے ریلی کے شرکاء سے خطاب کررہی تھی اس موقع پر دیگر پارلیمنٹرین اور تمام اداروں کے سربراہان اور ملازمین نے شرکت کیسنٹر سٹی بیوٹیفکیشن پلان" پر جاری کام کی تفصیلی جائزہ
کمشنر سرگودہا ڈویژن جہانزیب اعوان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ان کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ منصوبے ...
-
پاکستان ائیر فورس کا ایف سولہ طیارہ یوم پاکستان کی ریہرسل کے دوران اسلام آباد میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں طیارے کے پائلٹ ونگ کمانڈر...
-
ذرائع کی تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے روک تھام کے لئے پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پنجاب کو 14 دن کے لئے لاک ڈاؤن کر دیا جائے کل صب...
-
مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری چوہدری عبدالمنان نے کہا ہے کہ یوتھ ونگ کے صوبائی قائد چوہدری عابد شیر علی نے انہیں ضلعی جنرل س...


