Sunday, 12 April 2020
Saturday, 11 April 2020
کورونا کا مریض لاہور سے میانوالی کو ہوا فرار

ویب ڈیسک )۔۔۔۔۔۔ کوروناکا مریض لاہور سے میانوالی فرار ہونے
میں کامیاب ہوگیا تاہم مریض کے2بھتیجےکورونا کی وجہ سے میو اسپتال میں زیر علاج
ہیں:۔۔۔۔۔
تفصیلات کے مطابق کوروناکےحوالےسےمریضوں کی سنگین غفلت سامنےآنے لگی
، کوروناکا پازیٹو مریض لاہور سے میانوالی فرار ہو نے میں کامیاب ہوگیا، مریض
گلبرگ لاہور میں واقع اسکول کا سیکیورٹی گارڈ ہے:۔۔۔۔.
مریض کے2بھتیجےکورونا کی وجہ سے میو اسپتال میں زیر علاج ہیں، مریض
نے کورونا ٹیسٹ کرایااوررپورٹ میں تاخیرہوئی تھی:۔۔۔۔
فرار مریض کورونا رپورٹ آنے سے قبل ہی بذریعہ ٹرک لاہورسےمیانوالی
پہنچا ، جس کے بعد اسے فون پربتایا گیا لاہورمیں ہونے والا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور
قریبی اسپتال سےفوری رجوع کرنےکاکہاگیا:۔۔۔۔۔
جس کے بعد مریض ڈائریا کی شکایت پرڈی ایچ کیومیانوالی میں رپورٹ ہوا
اور کوروناٹیسٹ پازیٹوآنےسےمتعلق رپورٹ ڈاکٹروں کونہیں بتائی تاہم کچھ
دیرکےبعدڈاکٹروں کوکوروناوائرس میں مبتلاہونے کے بارے میں مطلع کیا اور اسپتال
کےعملےکی زندگیوں کوبھی خطرے میں ڈالا:۔۔۔۔
یاد رہے گذشتہ ماہ لاہور کے جناح اسپتال سے 24 سالہ کرونا وائرس کی
مریضہ فرار ہوگئی تھی، اسپتال انتظامیہ نے پولیس کو رپورٹ کرتے ہوئے مریضہ کے تمام
کوائف فراہم کر دیے تھے:۔۔۔۔۔
بعد ازاں مریضہ دوسرے اسپتال سے مل گئی تھی، خاندانی ذرایع نے بتایا
تھا کہ مریضہ جناح اسپتال میں علاج سے مطمئن نہیں تھی ،اسپتال انتظامیہ نے غفلت چھپانے
کے لیے فرار کا الزام لگایا:۔۔۔۔
پنجاب حکومت کتنے ٹن گندم خرید کرے گی ہدف سامنے آ گیا
پنجاب میں گندم کٹائی شروع ہو گئی ہے.
اس سال ہم نے 45 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنے کا ہدف رکھاہے.
382 گندم خریداری مراکز پر کسان سے 1400 روپے فی من گندم خریدی جائےگی جس پر 158 ارب روپےسے زائد لاگت آئے گی.
اگلی فصل کے بیج کےلیے 12 لاکھ بوریاں دیں گے، پیداوار بڑھانے کےلیے 12 ارب کا پراجیکٹ شروع کیاگیا
شکایت کی صورت میں متعلقہ DC کےدیئےگئے نمبر پر شکایت درج کروا سکتےہیں
Thursday, 9 April 2020
Tuesday, 7 April 2020
ضلع بھر میں 14 کورونا مریض جبکہ 6 افراد آئسولیشن میں تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں
ضلع خوشاب میں مزید 10افراد میں کورونا وائرس کے کنفرم مریض سامنے آگئے ہیں ضلع بھر میں کورونا مریضوں کی ٹوٹل تعداد 14ہو گئی ہے جبکہ 6افراد کو ابھی تک آئسولیشن میں رکھا گیا ہے اسی طرح 12افراد جنکی کورونا وائرس رپورٹ نیگٹو آئی ہے انہیں گھر بھیج دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں 28افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے جن کی آ ج رپورٹ آئی ہے جن میں سے ان میں دس افراد میں کورونا پازٹیو جبکہ 12افراد میں نیگٹو آئی ہے نیگٹو رپورٹ آنے والے افراد کو گھر بھیج دیا گیا ہے جبکہ پازٹیو رپورٹ آنے والے افراد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب شفٹ کر دیا گیا ہے جہاں پر ڈاکٹر حضرات انکی مکمل دیکھ بھال کررہے ہیں اسی طرح 6افراد کو آئسولیشن وارڈ میں رکھا ہوا ہے جن کی رپورٹ ابھی آنا باقی ہے فوکل پرسن برائے کورونا وائرس ضلع خوشاب ڈاکٹر راؤ گلزار نے بتایا ہے کہ جن افراد میں کورونا پازٹیوہے انکے نام یہ ہیں فیصل خان،غلام علی،رضوان حیدر،عصمت خاتون،احمد خان،جاوید اقبال،ہمایوں قیوم،ریاض حسین،تصدق حسین،علی حیدر،محمد اجمل،فیض عباس،احمد نواز اور شوکت علی ہیں
Subscribe to:
Comments (Atom)
سنٹر سٹی بیوٹیفکیشن پلان" پر جاری کام کی تفصیلی جائزہ
کمشنر سرگودہا ڈویژن جہانزیب اعوان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ان کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ منصوبے ...
-
پاکستان ائیر فورس کا ایف سولہ طیارہ یوم پاکستان کی ریہرسل کے دوران اسلام آباد میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں طیارے کے پائلٹ ونگ کمانڈر...
-
ذرائع کی تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے روک تھام کے لئے پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پنجاب کو 14 دن کے لئے لاک ڈاؤن کر دیا جائے کل صب...
-
مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری چوہدری عبدالمنان نے کہا ہے کہ یوتھ ونگ کے صوبائی قائد چوہدری عابد شیر علی نے انہیں ضلعی جنرل س...