Wednesday, 23 August 2023

خوشاب پولیس ان ایکشن

 



شائستہ ندیم  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ قائدآبادکی زیرنگرانی کامیاب کاروائی۔ملزم محمد ارشد کو گرفتار کر کے گرفتار کر کے پسٹل 30بوراور 03گولیاں برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا




شائستہ ندیم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ہدایت پر منشیات فروشی کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ  خوشاب اور نورپورکی زیرنگرانی کامیاب کاروائی۔03ملزمان گرفتار۔ 02ملزمان محمد نعیم اور لیاقت علی سے 30لیٹر شراب جبکہ ملزم عمیر علی سے01کلو  چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے




No comments:

Post a Comment